پی ایس ون ، ٹو کے 7سے زائد امیدوار پیپلز پارٹی کے نو رخان مہر اور نا صر شا ہ کے حق میں دستبردار، خو رشید شاہ کے ساتھ میرے کسی قسم کے کو ئی اختلا فات نہیں، وہ اور میں دونوں پیپلز پا رٹی کا حصہ ہیں، دس جما عتی ہو یا20جما عتی اتحا دپیپلز پا رٹی کا کچھ نہیں بگا ڑ سکتا،سینٹ کے چیف وہپ اسلام الدین شیخ کی پریس کانفرنس

جمعرات 18 اپریل 2013 20:38

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18اپریل۔ 2013ء) سکھر کے صو با ئی اسمبلی کے حلقوں پی ایس ون اور ٹو کے سات سے زائد امیدواروں عبدالحق چوہان ، ڈا کٹر ارشد مغل ،غلام مرتضےٰ گھا نگھرو، ویرم مہر ، آغا محسن خان ، عابد گل مہر اور شفقت حسین میر انی نے ان حلقوں پر پیپلز پا رٹی کے امید واروں انو رخان مہر اور سید نا صر حسین شا ہ کے حق میں دستبردار ہو نے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان انہوں نے سکھر ہا ؤس میں پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنما و سینٹ میں چیف وہپ اسلام الدین شیخ ،پیپلز پا رٹی کے امیدواروں نعمان اسلام شیخ ، سید نا صر حیسن شاہ ، انور خان مہر کے ہمراہ پریس کا نفرنس کے دوران کیا اس مو قع پر سینٹ کے چیف وہپ اسلام الدین شیخ نے کہا کہ سابق وفا قی ویز سید خو رشید احمد شاہ کے ساتھ میرے کسی قسم کے کو ئی اختلا فات نہیں اور نہ میری ان سے کو ئی لڑا ئی ہے وہ بھی پیپلز پا رٹی کا حصہ ہیں اور میں بھی پیپلز پا رٹی کا حصہ ہوں انہوں نے مزید کہا کہ دس جما عتی ہو یابیس جما عتی اتحا دپیپلز پا رٹی کا کچھ نہیں بگا ڑ سکتالوگ پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہیں چاہے امیدوار کو ئی بھی ہو لوگ صرف تیر پر نشان لگاتے ہیں ہمیں اپنی پا رٹی کے فیصلوں کا احترام ہے اور یہی پیپلز پا رٹی کے کا رکنوں کا حسن ہے کہ وہ چا ہے کتنا ہی اختلاف کیوں نہ رکھتے ہوں مگر قائدین کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پا رٹی کے فیصلے کے با وجود جو لا گ دستبردار نہیں ہو ئے ان کے با رے میں پارٹی فیصلہ کر ے گی انہوں نے کہا کہ سکھر یا ملک کے کسی حصے کے لیے ایم کیو ایم سے کو ئی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پیپلز پا رٹی ، اے این پی اور ایم کیو ایم نے جنگ لڑی ہے اس لیے خطرات بھی ان ہی کو زیا دہ ہیں مگر عوام کے لیے ہم ہرخطرہ مول لینے کو تیا رہیں انہوں نے کہا کہ سکھر کی ترقی کے لیے ہم نے کو ئی کسر با قی نہیں چھوڑی غلط کا موں پر تنقید تو سب کر تے ہیں مگر اچھے کا موں کی تعریف بھی ہو نی چا ہیئے انہوں نے کہا کہ ہم نے سکھر کے سیلاب کے دوران محفوظ بنا یا

متعلقہ عنوان :