بہاولپور ،بس الٹنے سے المناک حادثہ ، خواتین اور بچوں سمیت12 مسافر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی
جمعہ 19 اپریل 2013 19:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حاصل پور سے بہاولپور جانے والی مسافر بس جب چک 7بی سی کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی جسکے نتیجے میں بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت مسافر بری طرح متاثر ہوئے۔
خواتین اور بچوں سمیت 8مسافرموقع پر جبکہ 4ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ بس میں سوار 40 سے زائد مسافر زخمی ہوئے جن میں سے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ حادثہ کے بعد قریبی دیہات سے لوگ موقع پر پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں کر کے بس سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا اور ہسپتال منتقل کرنے میں مدد کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.