دادو، پیر مظہر الحق ،رئیس رفیق احمد جمالی ،بیرسٹر پیر مجیب الحق کے انتخابی مہم کے حوالے سے شہر کے دورے

پیر 29 اپریل 2013 23:54

دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔29اپریل۔ 2013ء)پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر پیرمظہرالحق اور پی ایس 74پر پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوارپیر مجیب الحق این اے 232 پر پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار رئیس رفیق احمد جمالی نے انتخابی مہم میں آج دادو شہر میں مختلف برادریوں کی جانب سے دیں گئیں انتخابی پروگرام جس میں ایڈوکیٹ علی بخش سولنگی، روشن علی پروانو بھٹی، عبدالرسول ابڑو،مٹھل جمالی،روشن علی سومرو، محمد خان پنھور،بشیر احمدبھٹی ،سید قاسم علی شاھ،عبدالغفار ملاح ،اصغر نظیر احمد جمالی ،ڈاکٹر نظیر احمد جمالی ، کارنرز میٹنگ دیگر پروگراموں میں شرکت کی ،جس کے دوران مخلتف برادریوں کے معزز شخصیات کی جانب پیر مظہر الحق ، این اے 232 کے امیدوار رفیق احمد جمالی ,پی ایس 74 کے امیدوار بیئر یسٹر پیر مجیب الحق جب کارنرز میٹنگ میں پھچے تو عوام کی جانب سے جذباتی نعروں سے شاندار استقبال کیا دوسری جانب انتخابی مہم کے دوران پیرمظہرالحق،رئیس رفیق احمدجمالی اور بیئرسٹر پیر مجیب الحق نے مرکھپور محلا ،غریب آباد محلا ، سیال محلا، چاھنو شاھ آباد دیگر سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،اس موقع پر بیئرسٹر پیر مجیب الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دادو کی عوام نے ہر مرتبہ آمریت کو للکارا ہے اور ان کے شرمناک پوجاریوں کو شکست دی ہے یہاں کے آمریت کے سائے میں پلنے والے ہر دور میں جماعتیں تبدیل کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوسکے گیں پیپلز پارٹی نے میگا پراجیکٹس پوری ملک میں تشکل دئے جس پر روز گار کے بند دروزے کھلے میں ان سے پوچھ نا چاھتا ہوں ملازمتوں پر پابندی آئد کرنے والے عوام سے کس طرح کس مئونہ سے عوام سے ووٹ مانگے گیں ۱۱مئی کو عوام کی فتح کا دن ہوگا اس دن اامئی کو پاکستانی عوام ہمیشہ کے لئے آمریت کے تابوت میں آخری کیل لگا کر آمریت کوہمیشہ کے لئے دفنادے گی ۱۱ مئی کو ہر جگا تیر ہی تیر ہوگا جس کو دادہ کی عوام نے ہمیشہ کے لئے منتخب کرچکی ہے دوسری جانب خطاب کہ دوران NA-232کی قومی نشست کے نامزد امیدوار رئیس رفیق احمد جمالی نے کہا کہ سیاسی مخالفیں انتخابات میں اپنی صاف شکست دیکھ کر بھوکھلاگئے ہیں عوام کی طاقت سے شکست دیں گے جب کہ پیرمظہرالحق نے کہا کہدادو کی عوام کو بھت خوشی محسوس ہوئی ہے کہ آج زندگی میں پہلی مرتبہ نواز شریف نے سچ کہا ہے کے بجلی کے بحران کا اصل ذمیدارمشرف تھا جب کے مشرف کے اس آمر انہ کالے دور میں بجلی پانی کا وفاقی وزیر لیاقت علی جتوئی تھانواز شریف نے ایک انداز میں واضع تو کردیا ہے کہ بجلی کے بحران میں لیاقت علی جتوئی ملوث تھا نواز شریف نے دوبارہ ایسے شخص کو اپنی پارٹی میں شریک کیا ہے جس سے نواز لیگ کے تمام کالے چھٹے بھی واضع ہوئے ہیں اور اس نوزشریف کے سچ سے دادہ کی عوام کو بھت خوشی محسوس ہوئی ہے ،مخالفین عوام کو سیاسی جھوٹے واعدوں سے الہجا نہیں سکتے11 مئی کو آنے والی پیپلز پارٹی کی عوامی آندہی میں مخالفین صدیوں تک سیاست کا نام بھول جائیں گے۔