خیرپور ، پنجاب جانے والی عوامی ایکسپریس کے انجن میں آتشزدگی، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

ہفتہ 4 مئی 2013 21:51

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4مئی۔ 2013ء) کراچی سے پنجاب جانے والی عوامی ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو خیر پور کے مقام پر کراچی سے پنجاب جانے والی عوامی ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث پنجاب اور کراچی کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ۔ آگ لگنے کے بعد تمام مسافر ٹرین سے اتر کر پلیٹ فارم اور پٹری پر جمع ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :