کراچی، بم دھماکوں میں جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اتوار 5 مئی 2013 19:26

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مئی۔2013ء) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بم دھماکوں میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ عزیز آباد میں ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

عزیزآباد میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس کے قریب ہونے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ مسجد الماس اور مسجد صفا میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین، علاقہ مکین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :