شبقدر میں دھما کہ، پیپلز پارٹی کے امیدوار کا انتخابی دفتر مکمل طور پر تباہ

پیر 6 مئی 2013 14:14

شبقدر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 6مئی 2013ء ) شب قدر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکے میں دفتر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ حلقہ پی کے 22 شب قدر میں ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور امیداوار اسد اللہ زئی دھماکے میں محفوظ رہے۔دھماکے میں انتخابی دفتر مکمل طور پر تبادہ ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :