کر پٹ حکمران 1947ء سے ملک کو کھو کھلا کر نے میں میں مصر و ف عمل ہیں،پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما انجینئر رانا مبشر علی خاں کابیان

منگل 7 مئی 2013 23:37

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما انجینئر رانا مبشر علی خاں نے کہا کہ کر پٹ حکمران 1947ء سے ملک کو کھو کھلا کر نے میں میں مصر و ف عمل ہیں ۔جس طر ح دیمک لکڑی کو اند ر سے کھو کھلا کر دیتا ہے بالکل اسی طر ح ان کر پٹ اور مفاد پر ست سیاستدانوں نے ملک کو اند سے کھو کھلا کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پا کستان تحر یک انصا ف ووٹ کی طا قت سے ملک میں تبدیلی لے کر آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام ان چو روں اور لیٹروں سے نجا ت حاصل کر نے کیلئے پا کستان تحر یک انصا ف کے ہا تھ مضبو ط کر یں ۔پا کستان تحریک انصا ف ہی ملک کو مسا ئل سے نکا لے گی ۔لو ڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے ملکی معیشت کو مستحکم کر ینگے ۔عمران خان ہی ملک کو سنوار سکتے ہیں 11مئی کے بعد پا کستان کی تا ریخ دوبا رہ لکھی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :