فیصل آباد، ٹریفک پولیس،محکمہ ٹرانسپورٹ اور اوگرا کی سی این جی سلنڈرز،گاڑیوں کی فٹنس اور قانون شکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے مشترکہ خصوصی ٹیمیں تشکیل
جمعرات 30 مئی 2013 20:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹیم نمبر1میں اسد الرحمان ڈی ایس پی ٹریفک،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور اوگرا کا ٹیکنیکل نمائندہ شامل ہوگا جبکہ ٹیم نمبر2میں خرم شہزاد ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،الفت رسول ایم وی ای اور اوگراکا ٹیکنیکل نمائندہ شامل ہوگا۔
دونوں ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کارروائی کریں گے۔چیف ٹریفک آفیسر روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی کا جائزہ لیں گے۔میٹنگ کے فیصلہ کے مطابق گاڑیوں کی تھانوں/ٹریفک سیکٹرز میں بندی،ڈرائیورز کی گرفتاری اور ٹریفک پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے چالان کے ذریعے بھاری جرمانے جیسی کارروائی شامل ہے ۔واضح رہے کہ سٹی ٹریفک پولیس نے گزشتہ 4روز میں اضافی فیول کین رکھنے والی 157گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی ہے جنہیں 78ہزار500روپے جرمانہ غیر معیاری اور اضافی سلنڈر رکھنے والی 858گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں انہیں 4لاکھ 33ہزار 500روپے جرمانہ کیا ہے اسی طرح کھٹارہ(ان فٹ)138ہزار جرمانہ کیا گیا ہے اور 463گاڑیوں کے پھٹے لگانے پر 2لاکھ 31ہزار 500روپے جرمانہ کیا ہے ۔سی ٹی او نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس انسانی زندگیوں کے تحفظ کی کاوش میں سٹی ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.