فیصل آباد میں لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج،گرڈ اسٹیشن پر حملہ ، ٹیکسٹائل مل پر دھاوا، پولیس کا مظاہرین پر تشدد، خواتین کے ساتھ بد سلوکی
منگل 11 جون 2013 15:45
(جاری ہے)
مظاہرین نے الزام لگایا ہے کہ دس سے 14گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی مفلو ج ہوکر رہ گئے ہیں جس پر برداشت کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور بھرپور احتجاج کیا ۔
صورت حال کو کنٹرول کرنے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا تاہم مظاہرین کو قابو نہ کیا جا سکا جس پر اضافی نفری کو طلب کیا گیا، اضافی نفری پہنچنے کے بعد پولیس مظاہرین کو پکڑنے مظاہرین کے گھروں تک میں کود گئی ،جوہاتھ آیا اس کی پٹائی لگادی یہاں تک کہ خاتون کو بھی پولیس اہلکاروں نے نہیں چھوڑا اور اس کو بھی تھپڑ ما ردیا ۔مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراوٴ بھی کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.