سکھر، وکلاء کااپنے مطالبات کے حق میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ ، سائلین کو شدید مشکلات

جمعرات 20 جون 2013 21:33

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔20جون۔ 2013ء) سکھر کے وکلاء نے اپنے مطالبات کے حوالے سے ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کا بایئکاٹ کیا ، جس سے پیشی پر آنے والے سائیلن کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،جمعرات کو ہائی کورٹ بار کے صدر قربان ملانو و ڈسٹرکٹ بار کونسل کے رہنما قربان کلوڑ کا کہنا ہے کہ وکلاء کی تحریک آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہے ۔

متعلقہ عنوان :