چیمپینز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا

اتوار 23 جون 2013 11:20

چیمپینز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا
{#EVENT_IMAGE_1#}لندن(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جون۔2013ء) چیمپینزکاچیمپین کون ہوگا،بھارت یاانگلینڈ؟ساری رکاوٹیں عبورکرنے کے بعددونوں ٹیمیں آج چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹرکک کاکہناہے کہ بھارت آسان حریف نہیں ،توقع ہے کہ فائنل دلچسپ ہوگا۔بھارتی کپتان دھونی کہتے ہیں کہ ان کی ٹیم بھرپورفارم میں ہے،انہیں کھلاڑیوں سے فائنل میں بھی اچھی کارکردگی کی امید ہے۔

متعلقہ عنوان :