تحریک انصاف کا جعلی ڈگری کے باو جو د عائلہ ملک کو ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 71سے امیدوار برقرا ر رکھنے کا فیصلہ، عمران خان2 اگست کو اپنے آبائی حلقہ کا عائلہ ملک کی انتخابی مہم کیلئے دورہ کرینگے
جمعرات 25 جولائی 2013 23:21
(جاری ہے)
جمعرات کو تحریک انصاف کے زرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 71میانوالی سے تحریک انصاف کی امیدوار عائلہ ملک کی راولپنڈی بورڈ کی جانب سے انٹر میڈیٹ کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے باوجود پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عائلہ ملک کو پارٹی امیدوار برقرار رکھنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
زرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنے دورہ برطانیہ سے وطن واپسی پر 2اگست سے عائلہ ملک کی اپنے آبائی حلقہ سے انتخابی مہم کے سلسلے میں دورہ کرینگے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.