فخرالدین ابراہیم کا استعفیٰ قوم کے ساتھ مذاق سے کم نہیں،طاہرالقادری

بدھ 31 جولائی 2013 23:31

اوٹاوہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2013ء) تحریک منہاج القرن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) فخرالدین جی ابراہیم کا استعفیٰ ملک وقوم کے ساتھ مذاق سے کم نہیں،انھوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے غیر آئینی اقدامات کیخلاف چپ سادھے رکھی، اس دوران انکے مطابق آئین کے آرٹیکل 62، 63 اور218 کی دھجیاں بکھرتی رہیں،لیکن چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم خاموش رہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کا ذمہ دار بھی الیکشن کمیشن تھا۔

متعلقہ عنوان :