فیصل آباد ، غلام محمد آباد میں شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش کرنیوالی والی دو خواتین سمیت 3ڈاکوؤں کو پکڑ لیا ، پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا
جمعہ 2 اگست 2013 18:29
(جاری ہے)
جمعہ کو پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں دو خواتین اور ایک مرد رشتہ دار کا بہانہ کرکے ایک گھر میں داخل ہوئے ۔
گن پوائنٹ پر نقدی ، زیورات سمیت قیمتی چیزیں لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ اہل خانہ نے شور مچا دیا جس پر اہل محلہ نے تینوں ڈاکووٴں کو پکڑ لیا ۔ اہل محلہ نے تینوں کو تشدد اور مارپیٹ کے بعد پولیس کے آنے پر حوالہ پولیس کیا ۔ شہریوں نے لوٹا گیا تمام سامان بھی ڈاکوؤں سے چھین لیا جبکہ 3پسٹل بھی برآمد کیے تاہم پسٹل پولیس کے حوالے کردیئے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.