صدرآزادکشمیرمحمدیعقوب خان راولپنڈی، وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدچک سواری ،سپیکرغلام صاد ق خان ہجیرہ،وزیراعلی گلگت مہدی شاہ سکردو،گورنرپیر کرم علی شاہ غذر،سپیکروزیرشکیل گلگت ،وزیراعلی بھارتی مقبوضہ کشمیرعمرعبداللہ سری نگر،سابق صدورآزادکشمیرعبدالقیوم عباسی راولپنڈی ،جنر ل (ر) انورراولپنڈی ،سکندرحیات (کوٹلی)،راجہ ذولقرنین بھمبر،سابق وزراء اعظم بیرسٹرسلطان کھڑی شریف میں عید منائیں گے

اتوار 4 اگست 2013 16:26

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4اگست۔ 2013ء) گزشتہ 66سال کی طرح امسال کی عیدالفطر بھی کشمیری مسلمان بھارتی تسلط کے نیچے منائیں گے تاہم سرکردہ شخصیات سے کون کدھرمنائے گااس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق صدرآزادکشمیرمحمدیعقوب خان راولپنڈی وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدچک سواری سپیکرغلام صاد ق خان ہجیرہ وزیراعلی گلگت مہدی شاہ سکردوگورنرپیر کرم علی شاہ غذرسپیکروزیرشکیل گلگت وزیراعلی بھارتی مقبوضہ کشمیرعمرعبداللہ سری نگرسابق صدورآزادکشمیرعبدالقیوم عباسی راولپنڈی جنر ل (ر) انورراولپنڈی سکندرحیات (کوٹلی)راجہ ذولقرنین بھمبر،سابق وزراء اعظم بیرسٹرسلطان کھڑی شریف عتیق احمدغازی آبادراجہ فاروق حیدرمظفرآبادسابق وزیراعلی غلام نبی آزادڈوڈہ ، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عابد حسین عابد(راولاکوٹ)، وزیر حکومت فرزانہ یعقوب یورپ)،سرکردہ سیاست کاروں سے امان اللہ خان راولپنڈی ،جسٹس (ر) مجیدملک( میرپور)خالد ابراہیم خان راولاکوٹ صغیرخان راولاکوٹ اعجازافضل خان راولاکوٹ، طاہر انور(راولاکوٹ) عبدالرشیدترابی باغ شوکت مقبول بٹ میر پور ،روف کشمیری پلندری ،لیاقت حیات راولاکوٹ ،محمدیاسین ملک جاویدمیر،ہاشم قریشی ،فاروق ڈار،سجادغنی لون،ڈاکٹر حیدر حجازی غلام رسول ملک، علی گیلانی میرواعظ عمرفاروق،شبیرشاہ،اعظم انقلابی ،بیگم خالدہ شاہ (سری نگر)ماسٹرمحمدافضل ظہوراحمدبٹ(کپواڑہ )نعیم احمدخان پٹن ،وجاہت خان نادرخان (اسلام آباد)غلام احمدمیر(راجوری )ارشاداحمدعباسی (سرنکوٹ پونچھ )ایڈووکیٹ انور،پروفیسرظہورچوہدری (جموں )،حسین شاہ ،ضیاء الحق ،منظورپروانہ ،شاہدحسین (گلگت)نوازناجی (غذر)، عباس بٹ(برطانیہ)،ناموراہل قلم سے محمدکبیرخان (ابوظہبی)کالم نگاروں سے، علی عدالت (برطانیہ )ظریف احمدسری نگرخوشی محمدطارق گلگت،بشیرحسین جعفری راولپنڈی،شفیق راجہ(باغ) مرزا فاروق (راجوری)ظفر مہناس(سری نگر) ڈاکٹرصغیرخان (راولاکوٹ)،نامورصحافیوں سے طاہرمحی الدین (سری نگر)نعیمہ احمدماجور(لندن )مشتاق مہناس (باغ)، ارشادمحمودراواکوٹ، عارف بہارمظفرآباد، صغیرقمرکھوئی رٹہ قیصرخان راولاکوٹ،سعادت مجاہدشریف الدین فریاد،عمرخیام(گلگت)حسن زینہ گری،زیڈجی محمد(سری نگر)عارف بہار(مظفرآباد)وادی جمالی (کوٹلی )نوجوان لیڈرشپ سے شفقت انقلابی گلگت اظہرنذرراولاکوٹ صاحبزادہ ذوالفقارمیرپوریاسرممتازچوہدری چک سواری عظیم بخش چوہدری چک سواری ،عامررفیق،نویدحیات،(راولاکوٹ)،یوسف جمیل،شجاعت علی خان،فیاض کلو ،الطاف حسین،افتخارگیلانی ،(سری نگر)،امتیازتاج یعقوب طائی گلگت،شیرازخان(راولاوکوٹ)عابدصدیق راولاکوٹ ،عبداالقیوم فاروقی ،غلام اللہ کیانی ،شکیل ترابی اسلام آباد، امتیاز بٹ کہوئی رٹہ ،زاہدتبسم ترنول ،اعجازعباسی دھیرکوٹ ،جاویدہاشمی کوٹلی،شیخ تجمل الاسلام اسلام آباد، کالم نگاروں سے،ارشادمحمودراولاکوٹ عارف بہارمظفرآباد، صغیرقمرکھوئی رٹہ قیصرخان راولاکوٹ،سعادت مجاہدشریف الدین فریاد،عمرخیام(گلگت)حسن زینہ گری،زیڈجی محمد(سری نگر)عارف بہار(مظفرآباد)وادی جمالی (کوٹلی )نوجوان لیڈرشپ سے شفقت انقلابی گلگت اظہرنذرراولاکوٹ صاحبزادہ ذوالفقارمیرپوریاسرممتازچوہدری برطا نیہ عظیم بخش چوہدری،علماء کرام سے سعیدیوسف پلندری ،عبدالعزیزمظفرآباد،مولاناانوررکن الدین باغ ،شہاب الدین مدنی مظفرآباد،کفایت نقوی مظفرآبادصاحبزادہ عتیق الرحمان فیض پوری چک سواری ،علاؤ الدین صدیقی نیریاں شریف ،مولانانثارگلگت ،عباس انصاری بڈگام ،جبکہ میرواعظ قاضی یاسرکی عید انت ناگ میں گزرنے کاامکان ہے۔