فخرالدین جی ابراہیم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

جمعرات 15 اگست 2013 13:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اگست 2013ء) چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا،ان کا استعفیٰ 12 اگست کو منظورہوا۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لیے چیف جسٹس کو آج خط لکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :