کامرہ،آل پاکستان چیف منسٹر پنجاب فٹ بال ٹو رنا منٹ 15 اکتوبر سے اٹک میں شروع ہوگا

پیر 9 ستمبر 2013 12:49

کامرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9ستمبر 2013ء) آل پاکستان چیف منسٹر پنجاب فٹ بال ٹو رنا منٹ پندرہ اکتوبر سے اٹک میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیمیں شرکت کریں گی یہ بات پنجاب فٹ بال اسیو سی ایشن کے میڈ یا ایڈ وا ئزر ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی رانا شو کت نے ہما رے نما ئند ے سے خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہی انھو ں نے کہا کہ ضلع اٹک میں فٹ با ل کا بہت ٹیلنٹ مو جود ہے اور فٹ بال کھیل کے فروغ کیلئے یہ ٹورنا منٹ منعقد کیا جا رہا ہے رانا شوکت نے بتایا کہ ٹورنا منٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے تعا ون سے منعقد کیا جا ئے گا انھو نے بتا یا کہ اس ٹو رنا منٹ کے انعقاد کے سلسلہ میں ایک کمیٹی جلد تشکیل دی جا ئے گی اس ٹورنا منٹ میں کوارڈینیٹر کے فرا ئض ڈسٹرکٹ سپو رتس آفیسر وحید با بر سر انجا م دینگے جبکہ اس ٹورنا منٹ کے فا ئنل میچ کے مہما ن خصو صی کیلئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف کودعوت دی جا ئے گی۔