کامرہ ایئربیس حملہ؛ غفلت برتنے پر پاک فضائیہ کے 3 اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع
منگل 5 نومبر 2013 16:50
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کامرہ ایئر بیس کا شمار ملک کی حساس ترین فوجی تنصیبات میں ہوتا ہے گزشتہ برس فوجی وردی میں ملبوس کئی دہشتگردوں نے عین اس وقت ایئربیس میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جب یہاں تعینات اہلکار سحری میں مصروف تھے، دہشت گردی کی اس کارروائی کے نتیجے میں پاک فضائیہ کا جدید ترین ساب 2000 طیارہ مکمل طور پر تباہ جب کہ 2 کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔
اس حملے میں 9 حملہ آوروں اور حفاظتی عملے کے 5 ارکان سمیت کل 17 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم وہاں تعینات چینی ماہرین کو بچالیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.