آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ (کل)تین سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائیگا
بدھ 1 جنوری 2014 13:14
(جاری ہے)
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں کینگروز نے 218 رنز، پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 150 رنز جبکہ میلبورن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور مہمان ٹیم کو سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کریگی۔ 2009ء سے انگلش ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں ناقابل شکست تھی اور اس نے مسلسل تین ایشز ٹائٹل جیت کر ہیٹرک مکمل کر رکھی ہے۔ رواں برس بھی انگلش ٹیم آسٹریلیا کو ایشز میں ہرا چکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.