آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی

بدھ 1 جنوری 2014 13:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ 3 سے 10 جنوری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،گوجرانوالہ، بہاولپور فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے 28 بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :