قرآن مجید کے اوراق کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کا معاملہ ایرانی حکومت سے اٹھایا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان،صحابہ کرام اور قرآن مجید سے عقیدت، محبت اوراحترام کا جذبہ تمام مسلمانوں کیلئے یکساں ہے،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی اہلسنت والجماعت کے وفد سے گفتگو
بدھ 1 جنوری 2014 20:46
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ لاپتہ افراد سے متعلق ان کا مؤقف بالکل واضح اور دوٹوک ہے جبکہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھی اس مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیاسی ومذہبی قوتوں کے تعاون اور فورسز کی محنت کے نتیجہ میں امن امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور صوبائی حکومت امید کرتی ہے کہ مستقبل میں بھی یہی تعاون برقرار رہے گا۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اہلسنت والجماعت کے قائدین کو 3جنو ری کے دھرنے کی کال پر نظرثانی کا کہتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت اہلسنت والجماعت کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور انہیں حل کرنے کی سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ وفد نے بھی وزیراعلیٰ کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.