آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ (کل)سے شروع ہو گی

جمعرات 2 جنوری 2014 12:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) آل پاکستان انٹربورڈ بوائز ٹینس چیمپئن شپ (کل) جمعہ3 سے 10 جنوری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،گوجرانوالہ، بہاولپور فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے 28 بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :