کا شت کا ر سو رج مکھی کا شت کر کے خا طر خوا ہ آ مد نی حاصل کر سکتے ہیں ،محکمہ زراعت

جمعرات 2 جنوری 2014 14:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہکا شت کا ر سو رج مکھی کا شت کر کے خا طر خوا ہ آ مد نی حاصل کر سکتے ہیں ، سور ج مکھی کو فصلوں کی ادل بد ل سے پنجاب کے تمام علا قوں میں بڑ ی آ سا نی بڑ ی فصلوں کے ر قبہ اور پیدا و ا رکمی کے بغیر شا مل کیا جا سکتا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ سر د یو ں میں بو ئی ہو ئی فصل ا گنے میں 12سے 18د ن لیتی ہے او ر اس کے پکنے کا دوا نیہ بھی ز یا د ہ ہو تا ہے مگر پید ا وا ر خاظر خوا ہ ہو جا تی ہے۔

بھا ر ی میرا ز مین سورج مکھی کی کا شت کیلئے بہت مو زوں ہیں ۔سیم ز د ہ ،کنکر و ں وا لی اور بہت ز یا د ہ ر یتلی ز مین ز یا د ہ منا سب نہیں ز یا د ہ پید ا و ا رکیلئے کم ازکم ا یک دفعہ گہرا حل چلا ئیں۔ گہر ے ہل کیلئے ز مین پلٹنے وا لا ہل یہ را جا ہل استعما ل کریں۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دو یہ تین دفعہ کلٹیو یٹر چلا کر سہا گا پھیر لیں تا کہ کھیت اچھی طر ح ہمو ا ر ہو جا ئے۔

سو ر ج مکھی کی بہتر پیدا و ا رکیلئے اس کو قطا ر و ں میں کا شت کر یں ۔قطا ر سے قطا ر کا فا صلہ 75سینیٹی میٹر یہ اڑھا ئی فٹ ر کھیں۔ فصل منا سب وتر میں بذ ر یعہ مشین کا شت کریں ،کا شت کا ر سو ر ج مکھی کی ز یا د ہ پید ا وا ر حا صل کر نے کیلئے صیح وقت پر اس کی کا شت مکمل کریں۔ سو ر ج مکھی کی بہا ر یہ کا شت کیلئے سر گو دہا خو شاب جھنگ میانوا لی ا و کا ڑ ہ اور فصل آ با د میں 15جنور ی تا 15فر ور ی فر ی مو ضع وقت کا شت یکم جنور ی تا 31جنور ی ہے جبکہ سر گو دہا میا نوالی خو شا ب جھنگ سا ہیوا ل فیصل آ با د میں 15جنور ی تا کہ 15فروری مو ضع و قت کا شت ہے ۔

متعلقہ عنوان :