کراچی ، رینجرز سے مبینہ مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو کمانڈر ہلاک
جمعرات 2 جنوری 2014 15:48
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز سے مبینہ مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے ، قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار ، دستی بم اور کئی جعلی شناختی کارڈ برآمد ، ہلاک ہونے والے کمانڈروں کی شناخت سعید اللہ اور اعظم محسود کے نام سے ہوئی ، تعلق ولی الرحمان گروپ سے تھا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے چھاپہ مارا،جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا،مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت سعید اللہ اور اعظم محسود کے نام سے ہوئی ہے،جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ولی الرحمان گروپ سے تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.