اسرائیلی وزیراعظم معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل، معدے کی صفائی کی جائیگی
جمعرات 2 جنوری 2014 16:27
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) اسرائیلی وزیراعظم بنجن نیتن یاہو معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل ہوگئے، وزیر خارجہ آوی گیڈور لائبر قائم مقام وزیراعظم کے طور پر فرائض سرانجام دینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا کے مطابق مطابق نیتن یاھو کو چار قبل بھی خضیرہ شہر میں ھللیل یافا ہسپتال میں چیک اپ کیلئے داخل کیا گیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے دفترسے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم معمول کے طبی معائنے کیلئے ہسپتال میں داخل کئے گئے ہیں جہاں ان کے معدے کی صفائی کی جائیگی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.