پرویز مشرف کی بیماری کی حقیقت کا پتہ چلانے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 2 جنوری 2014 17:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر کی بیماری کی نوعیت کا پتہ لگانے کےلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا مطالبہ کردیا ہے۔سماجی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انہیں یقین نہیں آتا کہ پرویز مشرف نے کبھی پاک فوج کے بہادر سپاہیوں کی وردی بھی پہنی تھی۔
پرویز مشرف کی بیماری ڈرامے سے زیادہ کچھ نہیں۔(جاری ہے)
ان کی طبیعت اور بیماری کی حقیقت جاننے کے لئے غیر جانبدار اور ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنایا جائےتاکہ وہ غداری کے مقدمے سے راہ فرار اختیار نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے وکلا کیس نہیں عدالت سے لڑ رہے ہیں، اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔دوسری جانب آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ پرویز مشرف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں تاکہ جلد از جلدعدالت کا سامنا کرسکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.