انڈر19ایشیاکپ :بھارت نے سری لنکا کوہرادیا،فائنل میں پاکستان سے مقابلہ ہوگا

جمعرات 2 جنوری 2014 20:28

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) انڈر19ایشیاکپ کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو3وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔

(جاری ہے)

فائنل مقابلہ ہفتہ 4جنوری کو کھیلا جائے گا۔سری لنکا نے 223رنز بنا کر بھارت کو 224رنز کا ٹاسک دیا تھا جو بھارت نے 49.1اوورز میں 7کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

متعلقہ عنوان :