بغاوت کیس :کسی سماعت میں پرویز مشرف حاضر نہ ہوسکے
جمعرات 2 جنوری 2014 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کیس کی پہلی سماعت 24 دسمبر کو ہوئی۔ لیکن سابق صدر عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے گھر کے قریب سڑک سے پولیس کو پانچ کلو گرام وزنی بم ملا۔پرویزمشرف کے وکیل انور منصور خان نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ سابق صدر سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر عدالت میں حاضر نہیں ہوسکتے۔ خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کی صورت حال کو سمجھتے ہیں لیکن غداری ناقابل ضمانت جرم ہے۔ انہوں نے مشرف کو ایک دن کے لیے استثنا دیتے ہوئے سماعت یکم جنوری تک ملتوی کردی اور انہیں عدالت میں پیشی کا حکم دیا۔30 دسمبر کو پھر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب سڑک سے پانچ مشتبہ پیکٹ ملے جن میں تقریباً آدھا آدھا کلو گرام دھماکا خیز مواد تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.