بلاول کا مشرف کی بیماری کے حوالے سے بیان افسوس ناک ہے:حیدرعباس رضوی
جمعرات 2 جنوری 2014 21:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا پرویز مشرف کی بیماری کے حوالے سے دیا جانے والا بیان افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ کسی پارٹی چیئرمین کو بیان دینے سے قبل زبان اور گفتگو کا خیال رکھنا چاہئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات حیدرآباد کے علاقے با غ مصطفی گراوٴنڈ میں ایم کیوایم کے جلسے کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ جلسہ گاہ کا دورہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں کہی۔
حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ملک نازک دور سے گزر رہاہے اور ایسی صورت حال میں کسی پارٹی چیئرمین کو ایسا بیان زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہاکہ ایسی مثالیں دوسری طرف بھِی مل سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرکوئی بیمار ہو تو مسلمانوں میں یہی طریقہ ہوتاہے کہ اس کی صحت یابی کیلئے دعا کی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.