وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 2 جنوری 2014 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کور کمانڈرز سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی، وزیراعظم کو کور کمانڈرز میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.