پرویز مشرف اسپتال میں، اہلیہ دبئی چلی گئیں
جمعرات 2 جنوری 2014 23:41
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف شوہر کی عیادت کے بعد دوبئی روانہ ہو گئیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کو آج طبیعت خراب ہونے پر آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ برائے کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تو ان کی اہلیہ صہبا مشرف عیادت کے لئے اسپتال پہنچیں ۔
(جاری ہے)
اپنے شوہر کے ساتھ تھوڑی دیر گزارنے کے بعد وہ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ کے لئے روانہ ہوئیں اور پی آئی اے کی پرواز پی کے 211 کے ذریعے دوپہر بارہ بجکر دس منٹ پر دوبئی راونہ ہو گئیں۔ پرویز مشرف کو خصوصی عدالت میں آئین سے غداری کے مقدمے کا سامنا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.