اظہر بٹ کی ویڈیو البم میں نایاب نسل کے سفید رنگ کے شیر بھی پرفارم کرینگے
جمعہ 3 جنوری 2014 13:19
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) اداکارہ روبی انعم انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ویڈیو البم میں نایاب نسل کے سفید رنگ کے شیر بھی پرفارم کریں گے ۔ ڈائریکٹر و گلوکار اظہر بٹ نے اپنی پہلی ویڈیو البم کیلئے نایاب نسل کے شیروں کے ساتھ ریہرسلز کا سلسلہ شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گلوکار اظہر بٹ اپنی پہلی ویڈیو میوزک البم ” پنجابی ٹھمکا “میں سفید شیروں کو بھی پرفارم کروائیں گے ۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی گلوکار کی البم میں ماڈلز کے ساتھ نایاب نسل کے شیر بھی پرفارم کریں گے ۔ البم کے ڈائریکٹرنوید اور اظہر بٹ دیگر ماڈلز کے ہمراہ شیروں کے ساتھ روزانہ دو گھنٹے ریہرسل کر رہے ہیں ۔ یہ اپنی نوعیت کی واحد البم ہے جس میں نایاب سفید نگ کے شیروں کو شامل کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.