رینٹل پاور کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے،فرد جرم کا معاملہ ٹل گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 15:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے ،عدالت نے مقدمے کی سماعت 17جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کو غیر متعلقہ افراد کے نام خارج کرنے اورحتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔
ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیس کے دو ملزمان نے لاہور ہائیکورٹ سے حکم امتناع لے رکھا ہے جب تک ان کا فیصلہ نہیں آتا ان کے موکل پر فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی۔عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا معاملہ موخر کردیا اور نیب کو ریفرنس سے غیر متعلقہ افراد کے نام نکالنے کیلئے 17جنوری تک کی مہلت دے دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.