دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 3 جنوری 2014 15:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد15400 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد7600 اخراج7600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد7000‘ اخراج8000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7200ر اخراج7200ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد25000‘ اخراج19000‘ چشمہ آمد14400‘اخراج12400‘ تونسہ آمد20200‘ اخراج20200‘ پنجندآمد4400‘ اخراج4400‘گدوآمد19000‘ اخراج13800‘سکھر آمد19000‘ اخراجNILور کوٹری بیراج پر آمد3043اخراج3043رہی ۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1472.13فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1156.35فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح638.15فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :