نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی کی انجری کا شکار

ہفتہ 4 جنوری 2014 12:55

نیلسن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کھیلتے ہوئے ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :