شام کے شمال مغربی شہر میں ایک کار بم حملے میں چار افراد جاں بحق ، بارہ کے قریب زخمی
ہفتہ 4 جنوری 2014 14:58
دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) شام کے شمال مغربی شہر میں ایک کار بم حملے میں چار افراد جاں بحق اور بارہ کے قریب زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق حملے میں ایک مسجد، اسکول اور ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال بھیج دیا گیا۔
(جاری ہے)
زخمیوں میں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ، حملے کی کسی نے ذمے داری قبول نہیں کی، اقوام متحدہ کے رپورٹ کے مطابق شام میں ہونے والی مختلف پرتشدد کاروائیوں میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.