الطاف حسین کا مطالبہ درحقیقت الگ ملک کا ایجنڈا ہے، مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 4 جنوری 2014 20:40
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 جنوری ۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا مطالبہ درحقیقت الگ ملک کا ایجنڈا ہے۔محب وطن شخص ملک کی علیحدگی کی بات نہیں کرسکتا۔پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ ایم کیو ایم اپنے اصل ایجنڈے پر آگئی ہے۔
اردو اور سندھی بولنے والوں کے تقسیم کی بات کی جارہی ہے۔ کوئی بھی محب وطن شخص ملک کو الگ کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ان کا کہناتھا کہ فوج اورطالبان اپنی بندوقیں رکھ دیں فریقین آمادہ نہ ہوں تو صلح کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکتی۔مذاکرات کیلئے حوالے سے کچھ رکاوٹیں موجودہیں وزیرستان میں امن وامان ایک فرد کا مسئلہ نہیں یہاں امن کے قیام کیلئے حکومت کو آمادہ کرنے کی کوشش کرہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.