پشاور :چار سدہ روڈ پر بم دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 5 جنوری 2014 12:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) پشاور میں چار سدہ روڈ پر بم دھماکا ہو اہے ،ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکا چار سدہ روڈ پر کھیتوں میں ہوا،جسسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بم دیسی ساختہ تھا۔ کھیتوں کے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :