پشاور : جی ٹی روڈ پرنجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

اتوار 5 جنوری 2014 12:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) پشاور کے جی ٹی روڈ پرنجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق بینک سے ملنی والی لاشیں بینک مینجراورگارڈ کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :