کراچی میں آپریشن کا تیسرا مرحلہ شروع کیا جائے، وزیر اعظم
اتوار 5 جنوری 2014 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کے باوجوداچانک شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ پروزیر اعظم نوازشریف نے سخت تشویش کااظہارکیاہے اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکوہدایت کی ہے کہ فوری طور پرسندھ حکومت اورقانون نافذکرنے والے اداروں سے رابطہ کرکے ٹارگٹڈآپریشن کاتیسرامرحلہ شروع کیاجائے اورجرائم پیشہ اوران کی سیاسی سرپرستی کرنے والے عناصرکوفوری گرفتارکیاجائے،وزیر اعظم نوازشریف نے واضح کیاکہ کراچی ہر صورت امن بحال کیاجائے،امن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی حکومت نے کراچی میں شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کاسختی سے نوٹس لیاہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سندھ حکومت کے توسط سے تفصیلی طور پر یہ رپورٹ طلب کی ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سیاسی بنیادوں پرکی جارہی ہے یااس میں فرقہ وارانہ عناصرملوث ہیں،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وجوہات پرجامع رپورٹ مرتب کرناشروع کردی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.