فرسٹ جونیئر، بین الصوبائی اور نیشنل ویمن چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے اسلام آباد ٹیم کے ٹرائلز 15 جنوری کو ہونگے، ایونٹس کی تیاری اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ16 سے 25 جنوری تک لگایا جائے گا
اتوار 5 جنوری 2014 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جنوری 2014ء کو ہونے والے فرسٹ جونیئر، بین الصوبائی اور نیشنل ویمن چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے اسلام آباد ٹیم کے ٹرائلز 15 جنوری کو اسلام آباد میں ہونگے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد جوڈو ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق اسلام آباد ٹیم کے انتخاب کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز اوپن ہونگے اور کھلاڑیوں کے ٹرائلز ایسوسی ایشن کے صدر محمد ظریف احمد خان اور کوچ معین الدین لیں گے۔
حکام کے مطابق ٹرائلز میں سے 12 باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے۔ حکام کے مطابق ایونٹس کی تیاری اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 16 سے 25 جنوری تک لگایا جائے گا۔ واضح رہے کہ فرسٹ جونیئر، بین الصوبائی اور نیشنل ویمن چیمپئین شپ 28 جنوری سے 2 فروری تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔فاچعمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.