سینٹ کا اجلاس (کل)سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہوگا

اتوار 5 جنوری 2014 13:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) سینٹ کا اجلاس (کل)پیر کی سہ پہر تین بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں وقفہ سوالات ، امن و امان کے حوالے سے بحث سمیت اہم امور زیر غور آئینگے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھاکہ سینٹ کا رواں سیشن 20 جنوری تک جاری رہے گا اور سینٹ کا اجلاس پیر کے دن شام اور باقی دنوں میں صبح کے وقت ہو گا۔

متعلقہ عنوان :