سبز یو ں اور پھلو ں کی قیمتیں بڑ ھنے کا سختی سے نوٹس لیا جا ئیگا ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد ،عوامی شکا یت پر ملو ث افراد کیخلاف سخت کا روائی کی جا ئے گی ، سبزی منڈی کے دورہ کے موقع پر گفتگو
اتوار 5 جنوری 2014 16:15
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) و فا قی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی زا ہد حا مدنے کہا ہے کہ سبز یو ں اور پھلو ں کی قیمتیں بڑ ھنے کا سختی سے نوٹس لیا جا ئیگا ، عوامی شکا یت پر ملو ث افراد کیخلاف سخت کا روائی کی جا ئے گی۔اتوار کو وفاقی وزیر نے سبزی اور فرو ٹ منڈی کا دورہ کیا۔ ا س مو قع پر چیئر مین ما رکیٹ کمیٹی رانا انتظا ر، ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر عا مر شاہ اورسٹر کٹ آفیسر زراعت لیا قت بھٹی سمیت دیگر افسر بھی مو جود تھے۔
و فا قی وزیر نے منڈی میں سبزیو ں کی بو لی دیکھنے کے علا وہ آڑھتیوں سے آلو ،پیاز اور،ٹما ٹروں سمیت دیگر سبز یو ں کی قیمتیں معلوم کیں۔ اس مو قع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکو مت عام آد می کو ریلیف دینے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ خود سبزیوں اور پھلو ں کی قیمتوں کا جا ئزہ لینے کیلئے منڈیٰ پہنچے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.