پیر صاحب پگاڑا اور عمران خان کے درمیان اہم ملاقات (کل) ہو گی ،ملک کی مجموعی صورتحال کے علاوہ مستقبل میں مل کر چلنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا‘ رہنما پی ٹی آئی ،مہنگائی ‘بیروزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف کل (سوموار)اندرون سندھ میں احتجاج بھی کیا جائیگا
اتوار 5 جنوری 2014 17:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) مسلم لیگ(فنکشنل ) کے سربراہ پیر صاحب پگاڑا اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان اہم ملاقات کل ( سوموار) کو کراچی میں ہو گی ۔جبکہ تحریک انصاف مہنگائی ‘بیروزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف کل (سوموار)اندرون سندھ میں احتجاج بھی کر یگی ۔
(جاری ہے)
سیاسی حلقے وفاقی حکومت کی اتحادی فنکشنل لیگ کے اور اپوزیشن کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان ملاقات کو انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں ۔
تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کے مطابق یقینا یہ ملاقات اہمیت کی حامل ہے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کے علاوہ مستقبل میں مل کر چلنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔ علاوہ ازیں تحریک انصاف کے چیئرمین کے اعلان کے مطابق کل چھ جنوری کو سندھ میں مہنگائی ، بیروزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا جائیگا جسکی قیادت عمران خان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.