پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی، بھارت کو اپنی سرزمین میں شکست سے دوچار کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے ، رپورٹ
اتوار 5 جنوری 2014 17:31
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی جس کے تحت پاکستان چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
(جاری ہے)
نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بعد بھارت کو اپنی سرزمین میں شکست سے دوچار کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پروٹیز کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں مات کے باوجود بھارت دوسرے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ کو ایشز سیریز میں تاریخی وائٹ واش کرنے والی آسٹریلیا پانچویں سے تیسرے نمبر پر آگئی ، انگلینڈ اور پاکستان ایک ایک درجے تنزلی کے بعد بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ رینکنگ میں سری لنکا چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، نیوزی لینڈ آٹھویں اور زمبابوے نویں نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش کا سب سے آخری دسواں نمبر ہے۔واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا 2-0 سے کامیاب ہوا تو پاکستان مزید ایک درجے نیچے چلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.