فوج کی نگرانی میں بنگلہ دیش کے خونیں الیکشن ،20سے زائد ہلاک،200پولنگ سٹیشن نذرِآتش
اتوار 5 جنوری 2014 20:03
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) بنگلہ دیش کے خونیں انتخابات میں 20سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔سرکاری طور پر 19افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جن میں سے سولہ کا تعلق اپوزیشن سے اور تین پولیس اہلکار وں شامل ہیں۔غیر سرکاری ذرائع کے مطابق انتخابی عملہ بھی تشدد کی لہر کا نشانہ بنا ہے اور ہلاکتیں بھی ہو ئی ہیں۔
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن کے بائیکاٹ کی وجہ سے تین سو میں سے 147تشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے اور باقی نشستوں پر حکومتی جماعت کے امیدوار بلامقابلہ قرار دے دئیے گئے ہیں۔ووٹروں کی بڑی تعداد گھروں سے نہیں نکلی جبکہ تقریبا ساڑھے پانچ کروڑ ووٹروں کے تحفظ اور انتخابی عمل میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فوج کے 50ہزار اہلکار وں سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے کم وبیش تین لاکھ اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.