بنگلہ دیش میں انتخابات کے نتائج ،عوامی لیگ کامیاب
پیر 6 جنوری 2014 12:41
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) بنگلہ دیش میں 116 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی لیگ کے 86 امیدوار کامیاب ر ہے ہیں۔بنگلہ دیش میں 5 جنوری کے انتخابات کا اپوزیشن سمیت 21 سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی بائیکاٹ کر رکھا تھا۔ اِس باعث عوامی لیگ اور اْس کے اتحادیوں کے 153 امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیئے گئے تھے۔ بنگلہ دیشی پارلیمنٹ 300 اراکین پر مشتمل ہے۔
(جاری ہے)
جن 147 نشستوں کیلئے ووٹنگ ہوئی ،اْن میں سے 116 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ ان میں سے 86 حلقوں میں عوامی لیگ کے امیدوار بھاری اکثریت سے جیت گئے ہیں۔ الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔ الیکشن کے دن 18 ہزار پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کا عمل انتہائی سست رہا۔ کئی پولنگ اسٹیشنوں کو جلا دیاگیا۔ تقریباً 436 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ شروع ہی نہیں کی جا سکی۔الیکشن کے دن ہنگاموں میں ڈیڑھ درجن سے زائد افراد مارے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.