روس سے خریدا گیا طیارہ بردار بحری بیڑہ بھارتی سمندری حدود میں پہنچ گیا ،بھارتی جیٹ طیاروں کی نگرانی
پیر 6 جنوری 2014 13:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) روس سے خریدا ہوا طیارہ بردار بحری بیڑہ آئی این ایس وکرمادتا بھارتی سمندری حدود میں پہنچ گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وکرما دتا بحیرہ عرب میں بھارتی سمندری حدود میں پہنچا تو بھارتی جیٹ طیاروں نے نگرانی شروع کردی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈھائی ارب ڈالرز کی لاگت سے روس سے خریدا گیا یہ جدید بحری بیڑہ ایک ہفتے میں بھارت کے مغربی ساحلی بیس کروار پہنچے گا۔
جہاں بحری بیڑے میں جدید ریڈار، سینسرز اور دیگر آلات نصب کئے جائیں گے۔ معراج طیاروں کی فلیٹ بھی بحری بیڑے پر لینڈنگ کرے گی۔ بیس منزلہ عمارت جتنا طویل یہ بحری بیڑہ 284 میٹر طویل اور ساٹھ میٹر اونچا ہے۔ چالیس ہزار ٹن وزنی بحری بیڑے کی شمولیت سے بھارتی جنگی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.