نئی دہلی میں غیرملکی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
پیر 6 جنوری 2014 13:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) بھارت میں ایک اور غیرملکی خاتون کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولینڈ کی شہری کو رواں ماہ کی دو تاریخ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
خاتون بھارت کے شہر متھورا سے اپنے بچے کے ہمراہ دارالحکومت نئی دہلی آرہی تھی کہ راستے میں کچھ افراد نے یرغمال بنایا اور اجتماعی زیادتی کی۔خاتون نے نئی دہلی پولیس میں درخواست دی اور اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیان میں روانی اور تسلسل نہیں۔ ان کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.