صرف 3 نومبر کے اقدامات کیخلاف مقدمے سے کئی ججز اور اعلیٰ فوجی افسران بچ جائیں گے، خورشید شاہ
پیر 6 جنوری 2014 16:23
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 3 نومبر کے اقدامات کے خلاف مقدمے میں کئی ججز اواعلیٰ فوجی افسران سمیت 40 سے 50 افراد بچ جائیں گے۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ایک شخص کا ٹرائل مشکوک لگتا ہے، 3 نومبر کے اقدامات سے پہلے 12 اکتوبر کا جرم ہوا تھا۔
انہوں نے کہاکہ 3 نومبر کے اقدامات کے خلاف مقدمے میں ججز اور کورکمانڈرز سمیت 40 سے 50 افراد بچ جائیں گے اس لئے صرف پرویز مشرف کے خلاف ٹرائل کر کے جان چھڑانے کی کوشش کی جارہی ہے جو بدنیتی پر مبنی ہے۔ اگر ایسا ہوا تو پاکستان پر بیرونی دباؤ بھی آئے گا۔خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ابھی بیمار ہیں لیکن آہستہ آہستہ وہ مزید بیمار ہوجائیں گے جس کے بعد ملٹری اسپتال کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کی جائے گی اور پھر پرویز مشرف ایئرایمبولینس میں سوار ہوکر کر بیرون ملک چلے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.